Today Knowledge time news 8/10/2023

ABDUL MATEEN
By -
0

 

گراں وزیراعظم کے نام پر اتفاق نہیں ہو سکا



اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر اتفاق نہیں ہو سکا، مشاورتی ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی۔


 اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے بتایا کہ اچھے ماحول میں ملاقات ہوئی فیصلہ ہوا ہے کہ کل پھر ایک نشست ہوگی۔



[10:38 am, 10/08/2023]  چینی، گھی اور آٹا مہنگا، اتحادی حکومت نے جاتے جاتے اسٹورز پر سبسڈی میں کمی کر دی۔


بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحقین کیلئے بھی یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی، گھی اور آٹا مہنگا کر دیا گیا۔

[10:39 am, 10/08/2023]  جماعتوں کی اتحادی حکومت کے 16 ماہ میں مہنگائی نے عوام کا بھرکس نکال دیا۔


مہنگائی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹا، ڈالر 105 روپے، پٹرول 123 روپے، کھانے پینے کی اشیاء 200 فیصد مہنگی ہوئیں، بجلی مہنگی کر کے عوام پر 3 ہزار ارب روپے سے زائد کا بوجھ ڈالا گیا۔

[10:39 am, 10/08/2023]  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی سطح پر پوسٹنگ ٹرانسفر پر پابندی لگا دی۔


علم میں آیا ہے کہ بڑے پیمانے پر ٹرانسفر پوسٹنگ کی منصوبہ بندی ہے، نگران حکومت کے آنے تک ایسے اقدام سے گریز کیا جائے، الیکشن کمیشن کا سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط

Tags:

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)